ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا عالمی کپ کے ہیجان انگیز مقابلے جاری

 فیفا عالمی کپ کے اے اور بی گروپ کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے۔

 اے گروپ میں نیدر لینڈز،سینیگال جبکہ بی گروپ میں برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔

اگلے میچ میں برطانیہ اور سینیگال ،امریکہ اور نیدر لینڈز مد مقابل آئیں گے۔

گزشتہ روز کھیلے گے سی اور ڈی گروپس کے آخری میچوں کے بعد ارجنٹینا کا مقابلہ آسٹریلیا اور فرانس کا پولینڈ سے ہوگا ۔

آج شام ایف گروپ کے مقابلے ہونگے  جن میں  کرویشیا کامقابلہ بیلجیئم، کینیڈا کا مراکش جبکہ ای گروپ میں جاپان کا اسپین سے اور کوسٹا ریکا کا جرمنی سے مقابلہ  ہوگا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں