ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا ورلڈ کپ : یوروگوائے کی گھانا ، جنوبی کوریا کی پرتگال کو شکست

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں یوروگوائے نے گھانا کو 2-0 سے جبکہ جنوبی کوریا نے پرتگال کو 2-1 سے شکست دے دی۔

الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایچ کے میچ میں یوروگوائے نے گھانا کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔یوروگوائے کے جیورجین ڈی ایراسکیٹا نے 26 ویں منٹ میں گول اسکور کر کے ٹیم کو برتری دلادی۔

ایراسکیٹا نے نے 32 ویں منٹ میں ٹیم کی برتری کو دگنا کر دیا جو میچ کے آخر تک برقرار رہی۔ فتح کے باوجود یوروگوائے اگلے رانڈ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی۔

دوسرے میچ میں جنوبی کوریا نے پرتگال کو دو ایک سے شکست دے دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں