ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مشرقی القدس میں بڑھتے ہوئے پر تشدد واقعات،ترکیہ کی مذمت

 ترکیہ نے مشرقی القدس  سمیت مغربی کنارے میں بڑھنے والے پر تشدد واقعات اور سول ہلاکتوں پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان کی مذمت بھی کی ہے۔

 امور خارجہ کے مطابق، مغربی کنارے میں بڑھنے والے پر تشدد  واقعات اور انسانی جانوں کے ضیاں پر ترکیہ کو تشویش ہےاور وہ غیر قانونی سول ہلاکتوں کی مذمت بھی کرتا ہے، اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھنے اور انسانی جانوں کے ضیاں کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔

علاوہ ازیں ان واقعات میں ہلاک شدہ فلسطینیوں کے لیے دعائے مغفرت اور فلسطینی ریاست اور اس کی عوام  سے تعزیت کا اظہار بھی کیا جاتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں