ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کے لیےجاسوسی،ایران نے 4افراد کو پھانسی دے دی

ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے  لیے جاسوسی کرنے  اور اغوا  برائے تاوان کے جرم میں  چار افراد کو پھانسی دے دی گئی۔

انتخاب نیوز ایجنسی کے مطابق،  جون میں گرفتار کیے گئے ان افراد کا نام حسین اردو خان زادہ،شاہین ایمانی محمد آباد،میلاد اشرفی اتبتان اور منوچہر شاہ بندی بتائے گئے ہیں۔

ان افراد پر عدالت نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کرنےاور اغوا برائے تاوان  کے واقعات میں ملوث ہونے پر سزائے موت کا حکم سنایا تھا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں