ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انگلش فٹبالر کے گھر چوری ،فٹبالر کی وطن واپسی

لندن:انگلینڈ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی رحیم سٹرلنگ گھر میں چوری کی وردات کے بعد فیفا ورلڈ کپ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے،

میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش فٹ بالر رحیم سٹرلنگ نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل راوئڈ میں سینیگال کیخلاف میچ میں بھی شرکت نہیں کی تھی جس کی تصدیق انگلینڈ فٹبال کے حکام کے جانب سے بھی کی گئی تھی۔

سرے پولیس کا کہنا تھا کہ انگلش فٹ بالر کے اہلخانہ کو ہفتہ کی شام گھر آنے پر معلوم ہوا کہ مہنگے زیورات سمیت گھر میں موجود دیگر قیمتی اشیا چوری ہو چکی ہیں،واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں،فٹ بالر کے سپوکس پرسن کے مطابق واقعہ کے بعد سٹرلنگ انتہائی پریشان تھے اور جلد از گھر جانا چاہتے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں