ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مزار قائد پر حاضری

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا۔
آرمی چیف نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اورفاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ بھی کیا۔ آرمی چیف کو آپریشنل،سیکیورٹی اوردیگرمتعلقہ امور پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے سندھ میں قدرتی آٖفت سے نمٹنے کےلیے فوج اوررینجرز کے کردار کو سراہا۔ آرمی چیف کی کراچی میں محفوظ ماحول برقرار رکھنے کےلیے فارمیشن اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی تعریف کی۔ زآرمی چیف کی کراچی آمد پر کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے استقبال کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں