ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان اسمبلی توڑنا چاہیں تو ایک سمری پر دستخط کا کام ہے، ناصر شاہ

کراچی:سندھ کے وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی دھمکی وفاق کو نہیں پرویز الہی اور محمود خان کو دی گئی،سیاسی یتیمی عمران خان سے غلطیاں اور غیر سیاسی فیصلے کروا رہی ہے۔

 ناصر حسین شاہ نے کہاکہ لگتا ہے کہ عمران نیازی اسمبلی کی عمارتیں توڑنے کی بات کر رہے ہیں، اس لیے وقت لگ رہا ہے،عمران خان اسمبلی توڑنا چاہتے تو وہ تو ایک سمری پر دستخط کا کام ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں