ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فوربس:دنیا کی 100 مضبوط ترین خواتین کی فہرست میں ترک کاروباری خاتون بھی شامل

 ترکیہ کی مشہور سبانجی ہولڈنگ کی سی ای او گولیر سبانجی کو  دنیا کی 100مضبوط خواتین میں سے ایک منتخب کیا گیا ہے۔

 دنیا کے نامور جریدے فوربس  کی طرف سے اس سال  مرتب کردہ دنیا کی 100 مضبوط ترین خواتین کی فہرست میں  ترک کاروباری شخصیت گولیر سبانجی کا نام بھی شامل ہے۔

 اس فہرست میں پہلے نمبر پر یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈر لین  ،دوسری پر  یورپی مرکزی بینک کی گورنر کرسٹین لاگارڈ  اور تیسری شخصیت امریکی نائب صدر کملا ہیرس ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں