ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کے دیہاتوں پر میزائل اور ڈرون حملے،3 شہری زخمی،متعدد گھر تباہ

یوکرین کے علاقے زاپوریا  کے بعض دیہاتوں پر روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

زاپوریا کے گورنر  اولیکسینڈر  اسٹا روخ  نے ٹیلی گرام پر بتایا ہے کہ روسی فوج  کے  کوپریان اووکا اور نووا تاویچ اوسکایا دیہاتوں پر حملوں میں تین شہری  زخمی جبکہ متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ آج صبح ان دیہاتوں پر گرائے گئے میزائلوں کی وجہ سے کافی گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں