ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: ایردوان۔ بردی محمدوف ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان  سرکاری دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ہیں۔

صدر ایردوان، ترکمانستان میں متوقع ترکیہ۔آذربائیجان۔ ترکمانستان کے درمیان پہلے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس کے دائرہ کار میں پہلی ملاقات انہوں نے ترکمانستان قومی کونسل برائے عوامی معاملات کے سربراہ گربان گلی بردی محمدوف کے ساتھ کی۔

بعد ازاں انہوں نے ترکمانستان کے شہر ترکمین باش میں منعقدہ ترکیہ۔آذربائیجان۔ ترکمانستان سربراہی اجلاس میں ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف ملاقات کی۔

آوازا کنوینش سینٹر میں ملاقات کے بعد انہوں نے اجلاس کے شرکاء دونوں سربراہان کے ساتھ فیملی فوٹو اتروائی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں