ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا،امریکہ میں مہنگائی بڑھنے کا خطرہ

امریکی مرکزی بینک فیڈ  نے شرح سود میں اضافہ کردیا۔

فیڈ  نے افراط زر پر قابو پانے کے نام پر سال کے اختتام سے پہلے ہی شرح سود مزید اعشاریہ پانچ فیصد بڑھا دی ہے۔

اس کے علاوہ آئندہ سال شرح سود میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

شرح سود میں اضافے سے امریکہ میں گھروں، گاڑیوں اور دیگر اشیاء سود پر لینے والے شہریوں کو اضافی رقم دینا پڑے گی۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ افراط زر پر قابو پانے کے نام پر بڑھائی گئی شرح سود سے معاشی مسائل مزید بڑھ جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں