ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیئف پر زیر پرواز شاہد نامی دس ڈرونز مار گرائے ہیں: ناظم بلدیہ کیئف

 یوکرین  کے دارالحکومت کیئف  بلدیہ کے ناظم اعلی ویتالی کلیچکو نے  بتایا ہے کہ شہر   اور اس  کے  مضافات  پر زیر پرواز  آج صبح دس ڈرونز طیارے  مار گرائے گئے ہیں۔

کلیچکو نے ٹیلی گرام پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری دفاعی قوتوں نے  کیئف کے علاقے پر زیر پرواز دس عدد شاہد نامی ڈرونز کو مار گرایا ہے ۔

کلیچکو نے یہ بھِی بتایا کہ دارالحکومت  کے علاقے شیوچینکیویسکی میں  صبح سویرے دھماکوں کی آوازیں بھِی سنائی  دی گئی ہیں

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں