ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کی قطر میں ایلون مسک اور کروشیا کے سابق صدر کولندا گرابر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے ارجنٹائن اور فرانس کے درمیان 2022 کے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک اور کروشیا کے سابق صدر کولندا گرابر سے ملاقات کی ہے۔

صدر ایردوان نے قطر میں 2022 فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں لوسیل اسٹیڈیم میں ارجنٹائن اور فرانس کا میچ دیکھا۔

صدر ایردوان نے اسٹیڈیم میں ایلون مسک اور کروشیا کی کولیندا گرابر سے ملاقات کی۔

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر شرکت  کرنے کے بعد صدر ایردوان  2022 فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب کے بعد استنبولواپس تشریف لے آئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں