ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میران شاہ میں خودکش دھماکا، فوجی جوان سمیت 2 افراد شہید

Suicide blast

میران شاہ: شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں 2 افراد شہید ہو گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے، حملے میں نائیک عابد اور ایک شہری شہید ہوا ہے جبکہ ایک شہری زخمی بھی ہوا ہے۔33سالہ شہید نائیک عابد کا تعلق مانسہرہ سے ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشتگردوں کی تلاش کیلئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں