ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا: ٹورنٹو میں مسلح حملہ،5 افراد ہلاک

 کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں ہوئے مسلح حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

 یارک  پولیس کے مطابق، اونٹاریو علاقے کے ایک فلیٹ میں مسلح حملہ کیا گیا جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

 پولیس نے بعد ازاں حملہ آور کو بھی موقع پر ہی ہلاک کر دیا  جبکہ  ایک زخمی شخص کو اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ اس بارے میں  تفتیش جاری ہےکہ آیا یہ حملہ آوراسی محلے کا رہائیشی تھا یا نہیں۔

 واضح رہے کہ کینیڈا میں اس قسم کا واقعہ شاذو ناڈر ہی پیش آتا ہے،

ٹورنٹو کا شمار دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں ہوتا ہے ۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں