ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔

ملاقات میں شہر قائد کی تعمیر و ترقی کے اقدامات، اس ضمن میں مشترکہ کاوشوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں