ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ڈرامہ "دروازے پر دستک" روسی ناظرین کی مقبول ترین سیریل بن گیا

ترک  ڈرامہ سیریل  دروازے پر دستک اس سال روس میں مشہور ترین سیریل بن چکی ہے۔

روسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی کے کا ذیلی پورٹل کینو ڈاٹ میل کی میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ  روسی ناظرین نے اس سال ایک ترک ڈرامہ سیریل کو سب سے زیادہ پسند کیا ہے۔

 خبر کے مطابق، ترک ڈرامہ سیریل دروازے پر دستک کو روسی ناظرین نے اس سال کی بہترین سیریل قرار دیا ہے۔

اس سیرل میں خندہ ارچل اور کرم بورسین نے مرکزی کردار ادا کیے  تھے جو کہ سال 2020 میں نشر کیا گیا تھا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں