ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی ایجنسی نے پاکستانی کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی

کراچی: عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈز اینڈ پورز گلوبل نے پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ مائنس بی B-سے کم کرکے CCC+کردی ہے۔

رٹینگ ایجنسی نے پاکستان کے بارے میں اپنے تجزیہ میں کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر آئندہ سال بھی دباؤ برقرار رہے گا جو پہلے ہی ایک ماہ کے درآمدی بل کی ادائیگی تک محدود ہوچکے ہیں۔

پاکستان میں سیاسی بے یقینی میں آنے والے عرصہ کے 6754دوران مزید اضافہ ہوگا کیونکہ اپوزیشن کی جانب سے نئے انتخابات کے لیے حکومت پر دباؤ بڑھے گا۔

ایجنسی کے مطابق پاکستان کی موجودہ حکومت کی مدت اگست 2023میں ختم ہوگی اس مدت تک معاشی توازن پیدا کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا بھی کم امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں