ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور قلندرز نے حارث اور فخر کو بھی گاڑیاں تحفے میں دیدیں

gifted

لاہور: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے بعد فاسٹ بولر حارث رئوف اور فخر زمان کو بھی گاڑیاں تحفے میں دے دیں۔

لاہور قلندرز نے کرکٹرز کو گاڑیاں دینے کی تقریب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے اوول گرائونڈ میں سجائی۔لاہور قلندرز کی انتظامیہ اور کرکٹرز شاہین آفریدی، حارث رئوف اور فخر زمان کے تقریب کے لیے اوول گرائونڈ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

 سی ای او عاطف رانا نے کہا کہ لاہور قلندرز کے کھلاڑی جوش و جذبے سے کھیلتے ہیں، ان کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کا خیال رکھنے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں