ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قائد اعظم عظیم رہنما تھے ،انہوں  نے انتھک جدوجہد سے پاکستان حاصل کیا،احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال نے کہا ہے کہ  قائد اعظم عظیم رہنما تھے جنہوں نے اپنی انتھک جدوجہد سے پاکستان حاصل کیا،قائداعظم  کے دئیے گے اصول اتحاد، یقین محکم، تنظیم آج ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

یوم قائد اعظم  پر پیغام میں احسن اقبال  نے کہا  کہ قائد کا تصور پاکستان مضبوط معیشت کے ذریعہ پورا ہو گا۔

ہم نے قومی یکجہتی کیساتھ قائد کے خواب کی تکمیل کرنی ہے،نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں قائد کے افکار ان کے لئے بہترین رہنما اصول ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں