ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلوکار و کامیڈین علی گُل پیر نے شادی کرلی

وڈیرے کا بیٹا گانے سے ،طنز و مزاح سے بھرپور وائرل ویڈیوز سے شہرت پانے والے کامیڈین ، گلوکار اور سماجی کارکن علی گُل پیر نے شادی کرلی ہے ۔

گلوکار و کامیڈین کی بیوی عظیمہ ناخدا ان کی دوست بھی ہیں اور ڈاکٹر بھی ہیں۔

علی گُل پیر نے انسٹا گرام پر اپنے نکاح کی تقریب کی تصاویر شیئر کی اور لکھا کہ اتنی پیار کرنے والی شریک حیات اور خاندان کو حاصل کرکے میں بہت خوش اور اللّٰہ کا شکر گزار ہوں ۔

گلوکار و کامیڈین علی گُل کو شادی کے بندھن میں بندھنے پر ساتھیوں کی جانب سے نیک تمناؤں اور مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں