لزبن:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ کوان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگوزنے کرسمس کے موقع پر قیمتی رولز رائس کا تحفہ دیا،رونالڈو قیمتی کار دیکھ کر پہلے توحیران ہوئے اور پھر خوش ہوگئے۔
Georgina bought a car for her unemployed boyfriend. This is true love.pic.twitter.com/UcKEZiDaSC
— Troll Football (@TrollFootball) December 26, 2022
انہوں نے سوشل میڈیا اکانٹ پر گاڑی کی تصویر شئیر کرتے ہوئے اپنی دوست کا شکریہ ادا کیا۔رونالڈو اور ان کی دوست جارجیا 2016سے ایک ساتھ ہیں توان کے دو بچے ہیں۔
