ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیلے ماضی، حال، مستقبل اور ہمیشہ اس کھیل کا حوالہ رہیں گے، رونالڈو

 لندن:میسی سمیت دیگر اسٹار فٹبالرز نے لیجنڈری فٹبالر پیلے کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ،پیلے نے فٹ بال کو ایک آرٹ کا درجہ دیا اور 10 نمبر شرٹ کو آئیکون بنادیا، برازیلین اسٹار کھلاڑی نیمار جونیئر نے پیلے کو خراج عقیدت پیش کیا،لیجنڈری پلیئر لیونل میسی نے پیلے کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ریسٹ ان پیس پیلے،فرانس کے نوجوان اسٹار پلیئر امباپے سمیت دیگر معروف فٹ بالر بھی پیلے کی موت پر افسردہ ہیں۔

پولش اسٹارفٹبالر رابرٹ لیوانا ڈوسکی نے کہا کہ فٹ بال کی دنیا ہیرو سے محروم ہوگئی،کرسٹیانو رونالڈو بولے کہ پیلے ماضی، حال، مستقبل اور ہمیشہ اس کھیل کا حوالہ رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں