ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین، آٹو شو کے دوران گاڑیوں کے اسٹینڈ پر آگ بھڑک اٹھی

چین کے جنوب میں گوانگ دونگ صوبے میں منعقدہ گوانگچو آٹو شو میں کانسیپٹ کار کی نمائش کردہ اسٹال  پر آگ بھڑک اٹھی ۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میلے میں چینی آئی اے ٹی آٹوموبائل ٹیکنالوجی کمپنی کی سنگل ڈور کانسیپٹ کار جس سٹینڈ پر نمائش کے لیے رکھا گیا  میں آگ لگ گئی۔

اس فرم نے اپنے  بیان  میں کہا ہے کہ یہ آگ  اسٹینڈ لگاتے وقت اچانک بھڑک  اٹھی ،  جس پر قلیل مدت کے اندر قابو پا لیا گیا  اور اس واقع میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہے، کمپنی نے زائرین اور نمائش کنندگان سے معذرت کی  اور کہا کہ انہوں نے واقعے کی تحقیقات کے لیے آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ تعاون کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں