ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قاضی حسین احمد کی برسی 6 جنوری کو منائی جائے گی

لاہور:سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی برسی 6 جنوری کو منائی جائے گی۔

اس مناسبت سے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک بھر میں تعزیتی ریفرنس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور مقررین ملک و قوم اور جماعت اسلامی کیلئے خدمات پر قاضی حسین احمد کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔

قاضی حسین احمد 6 جنوری 2013  کو اسلام آباد میں دل کے عارضہ کے سبب انتقال کرگئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں