گزشتہ سال 13 ملین 656 ہزار 229 افراد نےآیا صوفیہ مسجد ِ کبیرہ شریف کی زیارت کی۔
استنبول کے گورنر علی یرلیکایا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آیا صوفیہ مسجدِ کبیر ہ میں آنے والوں کی تعداد شیئر کی۔
گورنر یرلی قایا نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کے تاریخی دستخط کے ساتھ 24 جولائی 2020 میں نماز ادا کرنے کے عمل کو شروع کی جانے والی فاتح سلطان مہمت خان کی امانت، استنبول کا چشم و چراغ آیا صوفیا مسجدِ کبیرہ کی سال 2022 میں 13 ملین 6 لاکھ 35 ہزار زائرین نے سیر کی۔