ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 63شہریوں کو اغوا کر لیا

نائیجر:نائجیریا کی ریاست نائجر میں نامعلوم مسلح افراد نے 63شہریوں کو اغوا کر لیا  ہے ، غیر ملکی میڈیا کے  مطابق مسلح افراد نے نائجر کے تین دیہات پر دھاوا بول دیا۔

چھاپے میں مجموعی طور پر 63افراد کو اغوا  کرلیا گیا  جن میں سے 41دورمن گائوں، 14جرمیہ اور 8شہری پنڈوگری سے تھے،عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ آور دآرمی ہیڈ کوارٹر سے تقریبا 10کلومیٹر کے فاصلے پر  واقع  دیہات میں تھے،یاد رہے کہ نائجیریا میں حالیہ برسوں میں عام شہریوں پر حملے  اور اغوا کرنے کے واقعات  معمول  بن چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں