ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کویت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیج دیا

کویت  نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسٹیشن سے خلا میں بھیجا ہے۔

ملکی سرکاری خبر رساں ایجنسی  کُونا کے مطابق،کویت سیٹ- ون کو فلوریڈا میں واقع کیپ کینا ویریل خلائی اسٹیشن سے امریکی خلائی کمپنی اسپیکس ایکس  کے راکٹ فالکن نائن کے ذریعے خلا میں بھیجا  گیاہے۔

 یہ سیارہ خلا میں پہنچنے کے بعد وہاں سے تصاویر اور دیگر ڈیٹا  کویت یونیورسٹی کے شعبہ سائنسی علوم کو بھیجےگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں