ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیلیفورنیا میں شدید طوفان کا خطرہ، امریکی ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

storms

کیلیفورنیا:امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے شدید طوفان کے جلد پورے علاقے کو اپنے گھیرے میں لینے کے خدشے کے پیش نظر ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے۔

گورنرنیوزوم نے کہا کہ وہ عوام کو طوفان کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے متحرک ہو رہے ہیں، ہنگامی حالات نافذ کرنے کا مقصد طوفان میں گھرنےجانے والوں کی حفاظت کےلئے فوری طور پر کاروائی کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہنگامی حالات  کے دائرہ کار میں عوام سے غیر ضروری سفر کرنے سے اجتناب کریں اور تین دن کے لیے کھانا اور پانی ذخیرہ کریں، فریزر اور ریفریجریٹرز کو صرف ضرورت پر ہی چلائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں