ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اثرِ رسوخ ،  طاقت، نقطہ نظر اور منصوبوں  کا مالک ترکیہ سب کے سامنے ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ "اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج  خطے اور دنیا بھر میں اثرِ رسوخ ،  طاقت، نقطہ نظر اور منصوبوں  کا مالک ایک ترکیہ ہے۔”

جناب ایردوان نے  انطالیہ میں  اپنے خطاب میں کہا کہ "ہم نے  وبا سے لیکر جنگوں تک، بحرانوں ، توانائی اور  خوراک کے بحرانوں سمیت متعدد شعبوں میں مشکلات   کے اس دور میں  اپنے وطن کے اہداف  کو  اپنے انجام تک پہنچانے میں کامیابی  حاصل کی ہے۔ "

انہوں نے کہا کہ "شہہ کاروں اور خدمات کی پالیسیوں  پر مبنی ہم 20 برسوں کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں تو  اپنے ملک کو ہر شعبے  نئی سرمایہ کاروں، منصوبوں کے ساتھ ترکیہ صد ی کے لیے تیار کر رہے ہیں۔  انشااللہ سال 2023 میں جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی صد سالہ سالگرہ کے جوش و خروش کو مزید خدمات اور نئے شہہ کاروں کے ساتھ پروان چڑھایا جائیگا۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں