ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیلجیئم: یخ بستہ موسم اور ہزاروں افراد کی تیراکی

بیلجیئم کے ساحلی شہر اوسٹینڈے میں کل یخ بستہ سرد موسم میں 5 ہزار افراد نے سمندر میں تیراکی کی۔

اوسٹینڈے میں 1987 سے ہر سال منائی جانے والی "نئے سال کی تیراکی” نامی تقریب میں تقریباً 5 ہزار افراد نے حصہ لیا۔

اوقیانوسوں کی صفائی سے متعلق  شعور کی بیداری کی خاطر منائی جانے والی اس تقریب میں بعض شہریوں نے دلچسپ لباسوں کے ساتھ شرکت کی۔

تقریب کے شرکاء نے سمندر میں جانے سے پہلے جسم کو گرم کرنے کے لئے ساحل پر ورزشیں کیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں