ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل دھماکے کا اصل ہدف ہمارا وفد تھا: چینی امور خارجہ

 چینی امور خارجہ نے گزشتہ روز افغانستان میں ہوئے دھماکے اور بیس ہلاکتوں کے بارے میں کہا ہے کہ اس حملے کا  اصلی ہدف چینی وفد تھا۔

 امور خارجہ کے مطابق ، چین اس حملے کی  شدید مذمت کرتے ہوئے امید کرتا ہے کہ  افغان حکومت چینی سمیر  دیگرتمام غیر ملکیوں کے تحفظ کو یقینی بنائے گی ۔

 یاد رہے کہ گزشتہ روز کابل میں واقع امور خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکہ ہوا تھا ۔

 طالبان ترجمان کے مطابق، اس حملے میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔

 بتایا گیا ہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک چینی وفد وہاں مذاکرات  کےلیے موجود تھا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں