ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

منحرف ارکان رابطہ کر رہے ہیں مگر اب ملاقات کی ضرورت نہیں، فواد چوہدری

revealed

 لاہور: تحریک انصاف  کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ منحرف ارکان رابطہ کر رہے ہیں مگر اب ملاقات کی ضرورت نہیں، ان کو شوکاز پارٹی کی طرف سے دیا گیا ہے اس کا جواب دیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ پارلیمانی جمہوریت میں بحران آتا ہے تو الیکشن کی طرف جایا جاتا ہے، امید ہے تحریک انصاف  پیر تک نگراں سیٹ اپ کے لیے نام فائنل کر لے گی، چوہدری پرویز الہی سے بھی ملاقات میں مشاورت ہوگئی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اب آرٹیکل 224 کا معاملہ شروع ہوگیا ہے، ہماری خواہش ہے ن لیگ کوئی ایسا نام دے جسے ہم فائنل کرلیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں