ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو لندن طلب کرلیا،اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان 

 نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو لندن طلب کرلیا،اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان 

اسلام آباد:  پنجاب کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پیش نظر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو لندن طلب کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے جہاں انہیں ملکی سیاسی صورتحال میں اہم ٹاسک دیئے جا سکتا ہے۔

رانا ثنا اللہ نواز شریف کو پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونے والی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے،ملاقات میں عدالتوں میں کیسز اور آئندہ کی پیش رفت کے امور بھی زیر غور آئیں گے۔

نواز شریف نے ایاز صادق اور خواجہ آصف سے بھی سیاسی امور پر مشاورت کی اور ملک میں عام انتخابات جلد کروانے سے متعلق امور کا بھی جائزہ جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں