ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقہ، شیر پنجرے سے فرار شہر میں خوف و حراس

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اپنے پنجرے سے فرار ہونے کے بعد ایک شخص اور کتے پر حملہ کرنے والے شیر کی تلاش جاری ہے۔

گوٹینگ پولیس کے ترجمان کرنل دیماکاٹسو سیلو کا کہنا ہے کہ  جوہانسبرگ کے جنوب میں واکر ویل کے علاقے میں اپنے پنجرے سے فرار ہونے والے ایک شیر نے ایک 39 سالہ شخص اور ایک کتے پر حملہ کیا۔

حملہ آور زخمی ہوگیا، اور کتے کی حالت کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

حملے کے بعد لاپتہ ہونے والے شیر کی تلاش جاری ہے۔

حکام نے رہائشیوں پر زور دیا  ہےکہ وہ شیر کے ممکنہ حملوں سے چوکنا رہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں