ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غرب اردن ،یہودی آباد کار نے فلسطینی بچی کو کارتلے کچل ڈالا

terrorism

لقیلیہ:غرب اردن میں یہودی آباد کار نے فلسطینی بچی کو اپنی کارتلے کچل ڈالا۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع قلقیلیہ کے مشرق میں واقع فندق گائوں کے قریب یہودی آباد کار نے ایک بچی پراپنی کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں بچی شدید زخمی ہوگئی

اسے قلقیلیہ کے سرکاری اسپتال لے جایا گیا مگر بچی راستے میں ہی دم توڑ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں کے خلاف آباد کاروں کے حملے مسلسل جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں