ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین پر روسی میزائل حملہ، اموات 14 ہوگئیں،64 افراد زخمی

کیف:یوکرین کے شہر دنیپرو پر روسی میزائل حملے میں اموات کی تعداد 14 ہو گئی۔ 

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دنیپرو میں روسی حملے میں 2 درجن سے زائد افراد لاپتہ اور 64 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریجنل گورنر کا کہنا ہے کہ دنیپرو اور کیف سمیت یوکرین کے مختلف حصوں میں گزشتہ روز روسی میزائل حملے کیے گئے تھے۔

یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے آخری وقت پر شیڈول جنگی قیدیوں کا تبادلہ منسوخ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق روس کے ساتھ جنگی قیدیوں کے تبادلے کا نیا مرحلہ گزشتہ روز ہونا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں