ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خواجہ سعد رفیق کے زیر صدارت اجلاس، ایم ایل ون منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا

لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے زیر صدارت اجلاس میں ایم ایل ون منصوبے پر اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر ریلوے نے افسروں کو ہدایت کی کہ ایم ایل ون منصوبے کے انتظامی امور کیلئے نجی شعبہ سے ماہر افراد کی تعیناتی جلد مکمل کی جائے، اجلاس میں گرین لائن ٹرین کے رواں ماہ اجرا سے متعلق تمام انتظامی پہلوں پر بھی گفتگو کی گئی۔

خواجہ سعد رفیق نے افسروں کو ہدایت کی کہ چین سے درآمد کی گئی ابتدائی 70 نئی فریٹ ویگنوں کے استعمال سے متعلق حکمت عملی مرتب کی جائے، اجلاس میں ٹرین برانڈنگ کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں