ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وقار یونس نے بولنگ کوچ کی ذمے داری لینے سے معذرت کرلی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے بولنگ کوچ بنائے جانے کی افواہوں پر اپنی وضاحت دے دی۔

وقار یونس نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ’میرے پاکستان کے بولنگ کوچ بننے کے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ میں ایک بات واضح کر دوں نہ مجھ سے کسی نے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی میرا یہ عہدے لینے کا کوئی ارادہ ہے۔

واضح رہے فروری 2022ء میں آسٹریلیا کے شان ٹیٹ کو پاکستان کا بولنگ کوچ تعینات کیا گیا تھا۔ ان کا معاہدہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی پورا ہو گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں