ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان نے ملک میں 14 مئی کو صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا

صدر رجب طیب ایردوان نے عام حالات میں اٹھارہ جون   کو ہونے والے     صدارتی اور پارلیمانی کی تایخ میں تبدیلی کرتے ہوئے 14 مئی کو  منعقد کر نے کا اعلان کیا ہے۔

ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی  گروپ  اجلاس  سے خطاب کرتے ہوئے 14 مئی 2023 کو انتخابات کروانے سے آگاہ کیا ہے۔

انہوں نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے  ہوئے  کہا کہ  اب کافی ہوچکا ہے  ، فیصلہ   اور مستقبل  عوام  ہی کا ہے اور ہم عوام  ہی سے حمایت چاہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں