ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو آج امریکہ    کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  آج امریکہ    کا سرکاری دورہ کریں گے۔دائرہ کار میں  چاووش اولو 18 جنوری کو دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ترکی-امریکہ اسٹریٹجک کے دائرہ کار میں دو طرفہ مذاکرات کیے جائیں گے۔

مذاکرات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں  اور خاص طور پر  علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیر خارجہ کا دورہ 20 جنوری تک جاری رہے گا اور اس کے بعد وہ وطل لوٹ آئیں گے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں