ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سویڈن نے دو ایرانی نژاد بھائیوں کو روس کی جاسوسی پرعمر قید کی سزا سنادی

سویڈن نے روس کو خفیہ معلومات دینے کے الزام میں دو ایرانی نژاد سویڈش  بھائیوں کو  عمر قید کی سزا دی ہے ۔

اسٹاک ہوم کی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں پیمان کیا کو تا عمر اور پیام کیا کو نو سال دس ماہ عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔

عدالت نے یہ فیصلہ  ایرانی نژاد بھائیوں کی طرف سے سویڈن کی سلامتی کو خطرے میں  ڈالنے کےپیش نظر دیا ہے 

سویڈش مسلح فوج میں خارجہ دفاعی خفیہ ایجنسی میں مامور بیالیس سالہ  پیمان اورپینتیس سالہ پیام پر الزام تھا کہ انہوں نے  اٹھائیس ستمبر 2011 تا بیس ستمبر دو ہزار اکیس کے درمیان روس کو مختلف خفیہ معلومات فراہم کیں تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں