ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

Fahad Haroon

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فہد ہارون کو معاونِ خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل ریفارمز تعینات کر دیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے منگل کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے ان کی تقرری رولز آف بزنس 1973کے رول 4(6) کے تحت کی ہے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے فہد ہارون کو معاون خصوصی مقرر کیا تھا۔ ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا،اور وہ پبلک کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل ریفارمز کے لئے کام کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں