ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران کا12سرائیلی ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی

 تہران:ایران میں اسرائیل سے رابطے کے الزام میں بارہ دہشتگردوں کا ایک گروپ پکڑا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ،ایرانی خفیہ امور کے وزیر اسماعیل خطیب نے ملک بھر میں تخریب کاریوں سے متعلق بریفنگ دی ،اسماعیل خطیب نے کہا کہ ملک میں انارکی پھیلانے کی منصوبہ بندی میں مصروف بارہ دہشتگردوں کے ایک گروپ کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ اسرائیل سے رابطے میں تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ایران کے دشمنوں نے تخریب کاری کا یہ منصوبہ مہسا امینی کے مظاہروں کی ناکامی کے جواب میں بنایا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں