ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ میں سخت سردی اور مہنگائی نے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی

 لندن:برطانیہ میں تاریخ کے بدترین مہنگائی کے طوفان نے پسماندہ طبقے کے لیے دو وقت کی روٹی بھی مشکل بنادی۔

شہری کھانے یا سخت سردی میں گھروں کو گرم رکھنے میں سے ایک کا چنا ﺅکرنے پر مجبور ہوگئے۔

ٹھنڈے گھروں میں رہنے پر مجبور لوگوں میں بیماریاں بڑھنے لگیں،کنزریٹو حکومت کے لیے توانائی بحران پر قابو پانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں