ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی فوج کے یوکرین پر میزائل اور بم حملے

روس کے یوکرینی شہر خرسون پر میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔

یوکرینی حکام نے اطلاع دی ہے کہ روس نے خرسون شہر پر حملہ کرتے  ہوئے  ایک شہری کو قتل اور 6 کو زخمی کر ڈالا۔

دوسری جانب روس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین پر 4 میزائل  داغے  ہیں  اور  26   بار فضائی حملوں کے علاوہ  ایک سو سے زائد  بم  پھینکے ہیں۔

یوکرین  نے   بھی روسی دستوں کی بھاری نفری موجود ہونے والے  علاقوں پر  8  بار حملے کرتے ہوئے 1 جنگی طیارہ اور 3 حملہ آور ہیلی کاپٹروں کو تباہ کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں