ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا لیلۃ الرغائب   کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لیلۃ الرغائب   کے مقدس دن پر   مبارکباد پیش کی ہے۔

ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا   اکاونٹ پر  آیا صوفیہ-کبیر مسجد کی تصویر بھی شئیر کی ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں  ماہ رمضان کے قریب آنے والے بابرکت تین مہینے اور لیلۃ الرغائب، کے موقع پر  اپنی قوم اور پورے عالم اسلام کے لیے  باعثِ برکت  ہونے کی دعا کرتا ہوں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں