ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد نبوی میں مذہبی اقدار کے منافی گفتگو کرنے والا شخص گرفتار

مسجد نبوی میں مذہبی اقدار کے منافی گفتگو کرنے والا شخص گرفتار

مدینہ منورہ: مسجد نبوی کی حفاظت پر مامور خصوصی دستوں نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا جسے ایک ویڈیو کلپ میں مذہبی اقدار کے منافی گفتگو کرتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنرل سکیورٹی نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا کہ معلوم ہوا ہے کہ گرفتار شخص نفسیاتی عارضے میں مبتلا ہے۔ اسے مزید تحقیقات کے لیے مجاز اتھارٹی کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں بچی کی پیدائش

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں