ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 ناصر حسین نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو گولڈ ڈسٹ قرار دیدیا

 لندن:انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو گولڈ ڈسٹ یعنی (سونے کی دھول) قرار دیدیا۔

سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے کہاکہ پاکستان کو چاہیے ہے کہ اپنے دونوں فارسٹ بولرز کو روٹیشن پالیسی کے ذریعے استعمال کرے تاکہ انجری کا کم سے کم خطرہ ہو، کیونکہ دونوں کرکٹرز گرین شرٹس کو تینوں فارمیٹس میں کامیابیاں دلوانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث طویل عرصے پر صحتیاب ہورہے ہیں وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں سیزن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے جبکہ نسیم شاہ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کھیلیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں