ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب وین اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کردیں۔ حادثے میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں